Khadija aga

Add To collaction

20-Aug-2023 لیکھنی کی بلا عنوان

عنوان:  دھر برائ مقابلہ
 کھلا در ادھر تو آے
 جب سے ملی ہو تقاضہ انتظار کا
 ارے تم بھی عجیب ہو تیری نہیں اس کو ہیں چائی کی طلب
 مخلص ہوں  بچوں کو بھی ہے دیکھنا
 وردی کاپی اور نہ جانے کون سے تقاضہ ان کی
 نہیں معلوم تم کو بارش کی پیشنگوئی تھی آج
 افف گرمی آج دن سے بھی زیادہ ہے تم فون کا گلہ کرتی ہو میں ماں کو لے گئ دواخانہ 
ڈاکٹر میری بچھڑی خالہ نکلی
 کرگی گلہ فون کا
 سہیلی  کھلا در رکھا ہے میں نے ملنے آوں زرا 
گزرے سکول دور کا یاد کریں اپنا پچپن ہم بھی زرا
 از قلم: خدیجہ آغا

   15
0 Comments